کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے فاطمہ سے نکاح کیا تھا رخصتی سے پہلے فاطمہ سے زنا سرزدہوئی (العياذ بالله) جس سے ایک لڑکا بھی پیدا ہوا
فاطمہ کے والد نے زید کو جوکہ فاطمہ کا شوہر ہے اسکو دولاکھ روپے بدنامی کے نام سے دیا اسکے بعد زید نے فاطمہ کو طلاق دیا اور زید کو طلاق بھی یاد نہیں کہ ایک طلاق دی ہے یا دو یا تین اب زید دوبارہ فاطمہ کے ساتھ نکاح کرنا چاہ رہا ہے
اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ دولاکھ روپے جو فاطمہ کے والد نے زید کو دئے ہیں خلع کے قائم مقام ہے یا نہیں ؟
نیز زید کادوبارہ نکاح کرنا جبکہ اسکو طلاق کی تعداد معلوم نہیں ہے نکاح کرنا کیسا ہے؟
المستفتی :عبدالباسط
فون اور واٹسپ ایپ نمبر :03222713045