عنوان:زکوات
سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان دین زیل مسئلے میں:-
ہم چار بھائ ہیں ۔ایک ساتھ رہتے ہیں ،کھانا پینا یعنی آ مدنی ، اخراجات، نفع اور نقصان شریک ہیں ،سب ملازمین ہیں ۔ہمارے بچے پڑھتے ہیں۔ہم میں سے دو بھائیوں کی تنخواہ اتنی کم ہے کہ وہ اپنے بچوں کے سکول کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے ہیں ۔
پس :-
جس بھائ کی تنخواہ زیادہ ہے وہ ہمارے بچوں کی پڑھائ کے اخراجات اگر زکوٰۃ کی نیت سے ادا کرے تو اس کی زکوات ہو جائے گی؟
والسلام!
جواب کا منتظر اور آ پکا دعاء گو
نورعلی